بنی گالہ تجاوزات از خود نوٹس کیس،سپریم کورٹ چیئرمین سی ڈی اے کی معترف

بنی گالہ تجاوزات از خود نوٹس کیس،سپریم کورٹ چیئرمین سی ڈی اے کی معترف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بنی گالا تجاوزات از خود نوٹس پر سماعت ہوئی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی،اسلام آباد میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے پر سپریم کورٹ چیئرمین سی ڈی اے کی معترف،جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کی جانب سے بہت کم قیمت پر سیوریج پلانٹس لگائے گئے ہیں،یہ منصوبے اسلام آبادمیں کامیاب ہوں تودیگرشہروں میں بھی لگائے جاسکتے ہیںسیوریج شہر کا بڑا مسئلہ … بنی گالہ تجاوزات از خود نوٹس کیس،سپریم کورٹ چیئرمین سی ڈی اے کی معترف پڑھنا جاری رکھیں