نیشنل بینک کے سامنے چوری کی واردات

0
33

رپورٹ (کاشف تنویر ) کچہری روڈ منڈی بہاؤالدین نزد نیشنل بینک کے سامنے چوری کی واردات

کار نمبری LED 2419 ماڈل 2016 سفید کلر چور تقریباً 12:30 پر اسے لے کر فرار ہو گئے

Leave a reply