بڑا معرکہ ختم، کون بنا چیئرمین سینیٹ؟ نتائج سن کر ہر طرف مبارکبادیں

بڑا معرکہ ختم، کون بنا چیئرمین سینیٹ؟ نتائج سن کر ہر طرف مبارکبادیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخابات کے لئے سینیٹ کا اجلاس ہوا، صادق سنجرانی ایک بار پھر سینیٹ کا انتخاب جیت گئے ،یوسف رضا گیلانی کو شکست ہو گئی پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد ہوئے ہیں، نتائج کا اعلان ہونے کے بعد حکومتی اراکین نے صادق سنجرانی کے حق میں نعرے لگائے اور ڈیسک بجائے، ایوان بالا کے چئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل مکمل ہوا … بڑا معرکہ ختم، کون بنا چیئرمین سینیٹ؟ نتائج سن کر ہر طرف مبارکبادیں پڑھنا جاری رکھیں