بارات کی گاڑی سے سرعام فائرنگ کرنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ،

0
34

اسلام آباد میں بارات کی گاڑی سے سرعام فائرنگ کرنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، ملزم ثاقب حیسن نے 17 میل سے مری روڈ داخل ہوتے ہی گاڑی سے نکل کر ہوائی فائرنگ کی تھی ، ملزم ثاقب حیسن نے اپنی ہی شادی پر بارات کی گاڑی سے نکل کر فائرنگ کی تھی

ملزم ثاقب حیسن کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ، ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے نوٹس لے رکھا تھا ، تھانہ بہارہ کہو پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا

Leave a reply