برازیل کرونا سے ایک ہی دن میں تیرہ سو سے زائد ہلاکتیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برازیل میں کرونا سے ایک ہی دن میں تیرہ سو سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس کا دنیا بھر میں پھیلاؤ جاری ہے تا ہم خبر آئی ہے کہ کرونا وائرس سے برازیل میں ایک روز میں 13 سو سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں، برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 1349 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ برازیل میں کورونا وائرس سے کل ہلاکتیں 32500 ہو چکی ہیں۔ اس وقت برازیل میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چھ لاکھ کے قریب ہے۔ دنیا بھر … برازیل کرونا سے ایک ہی دن میں تیرہ سو سے زائد ہلاکتیں پڑھنا جاری رکھیں