بڑی آنت کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے کے طریقے

انسان کی بڑی آنت تقریباً 5 فٹ لمبی ہوتی ہے اور ہماری صحت کو برقرار رکھنے میں اس کا انتہائی اہم کردار ہے اور اگر اسےنظر انداز کردیا جائے تو ہم بہت ساری تکلیف دہ بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں بڑی آنت کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے کے جن پر عمل کر کے آپ صحت مند اور توانا رہ سکتے ہیں وٹامن سی: اپنی خوراک میں وٹامن سی کی مقدار کو بڑھائیں یہ وٹامن ہمیں بہت سارے فروٹس اور سبزیوں سے حاصل ہو سکتا ہے اور یہ وٹامن بڑی آنت میں سے گندگی کی صفائی کرنے میں … بڑی آنت کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے کے طریقے پڑھنا جاری رکھیں