بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ بڑی خوشخبری ہے، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے،جو کام 50 سال میں نہیں ہو سکا وہ عمران خان نے کر دکھایا
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے،ای سی سی نے موبائل مینو فیکچرنگ کی اجازت دے دی جو پاکستان کی ترقی کے لئے بہت اہم ہے اب ہم کہ سکتے ہیں یہ گیم چینجر کا کردار ادا کرے گی کیونکہ جب تک ہم ٹیکنالوجی کی طرف نہیں جائیں گے خوشحالی کا سفر طے نہیں ہو سکتا. دنیا بھر میں تقریبا ہر سال 500 ارب ڈالر کے موبائل فروخت ہوتے ہیں، ان میں ہمارے شیئر زیرو ہے ہم صرف 2 جی موبائل بنا رہے ہیں اور ایک ارب سے زائد کا سرمایہ اسے امپورٹ کرنے میں لگا رہے ہیں.
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ چائنہ نے اس انڈسٹری میں 141 ارب سالانہ ریونیو حاصل کرتا ہے اسکے باوجود کہ امریکہ نے اس پر بہت زیادہ امپورٹ ٹیرف لگائی ہوئی ہیں، چائنہ نے اپنے موبائل یونٹ انڈیا،انڈونیزیا اور بنگلہ دیش میں لگائے ہوئے ہیں،بھارت نے موبائل کی پروڈکشن 2011 میں شروع کی تھی اور اب دوسرے نمبر پر کھڑا ہے،ایپل نے چنئی میں پروڈکشن کا یونٹ لگایا ہے،انڈیا نے 2025 تک 110 ارب ڈالر کی امپورٹ کا ٹارگٹ رکھا ہوا ہے، دنیا میں موبائل فون کی سب سے بڑی فیکٹری انڈیا آپریٹ کر رہا ہے
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش میں بھی موبائل کمپنیوں کے یونٹ ہیں،جن میں سیم سنگ، اوپو، ویوو و دیگر شامل ہیں، پاکستان نے 2019 میں28 ملین فون امپورٹ کئے،جس کے حصے نہ صرف معاشی بلکہ سیکورٹی کے حوالہ سے بھی انتہائی خدشات کا سامنا ہے،دنیا کے بہت سے ممالک بھارت سے تیار کردہ موبائل فون استعمال کر رہے ہیں، پاکستان کے متعلقہ حکام کے لئے انتہائی مشکل ہے کہ بھارت سے تیار کردہ فونز پر پابندی لگائی اسکے علاوہ یہ کہ جو ملک جتنا معاشی طور پر طاقتور ہو اتنا ہی اپنے دفاع پر زیارہ خرچ کرے گا، اسکی زندہ مثال چائنہ ہے جس نے معاشی ترقی سے سپر پاور کو تگنی کا ناچ نچایا ہے، بھارت پاکستان کے ساتھ یہ کام بڑی آسانی کے ساتھ کر سکتا ہے،بلکہ بھارت کی ترقی اس کو سپر پاور میں شامل کر سکتی ہے
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ چائنہ کے ساتھ کئی ممالک کے پیچیدہ تعلقات بھارت کو عالمی لیڈر بھی بنا سکتے ہیں،انڈین تنظیم کے مطابق 2014 سے موبائل بنانے والی 20 نئی فیکٹریاں لگی ہیں اور ساڑھے چار لاکھ افراد کو نوکریاں ملی ہیں،اور اس پیشرفت میں بھارت کو عالمی منڈی میں چائنہ کے بعد بھارت کو دوسرے نمبر پر کھڑا کر دیا ہے، چائنہ کے کئی ممالک سے پیچیدہ تعلقات کی وجہ سے بہت سے ممالک بھارت کا رخ کر رہے ہیں، چائنہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث چائنہ میں فیکٹری قائم کرنا بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے سستا نہیں رہا،بھارت میں یہ سستا پڑ رہا ہے اور وہاں سے تیار ہونے والا فون کمپنی صرف 150 ڈالر میں منڈی میں فروخت کر سکتی ہے
چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی کوشش ہے کہ وہ چینی انڈسٹری کا متبادل بن جائے اور دنیا بھر کے سرمایہ کار بھارت آئیں، اب بین الاقوامی کمپنیاں چین کے علاوہ کسی ملک کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں کیونکہ وہاں سفارتی دباؤ، بڑھتی ہوئی مہنگائی یا قدرتی آفت کی صورت میں بھارت پر انحصار کر سکتے ہیں
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ دوسری بڑی خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان نے پانچ دہائیوں کے بعد ایک خواب شرمندہ تعبیر کر دیا ہے،عمران خان نے تین دن پہلے اجلاس بلا کر بھاشا ڈیم کو جلد از جلد شروع کرنے کا حکم دیا ہے، بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں،444 ارب روپے کا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او اور چائنہ کی کمپنی کو دیا گیا ہے، پاکستان اس منصوبے سے آبی وسائل کو محفوظ کرے گا اور اس منصوبے سے 4500 میگاواٹ سستئ بجلی پیدا ہو گی،نہ صرف گرڈ کو 18 ارب سالانہ یونٹ حاصل ہوں گے،چائنیز کمپنی ڈیم کے ساتھ ساتھ اسکا ڈائیورشن سسٹم بھی بنا کر دے گی، اس میں لیبر لوکل استعمال ہو گی،منصوبہ 2028 میں مکمل ہو گا
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی
کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف
دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے
جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اسوقت مہنگی بجلی اور زراعت کے لئے پانی کی کمی کا سامنا ہے اس منصوبے کے بعد آئی پی پیز سے جان چھوٹ جائے گی اس ڈیم میں لوکل میٹریل استعمال ہو گا اور مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا، بنجز زمین آباد ہو گی جو کہ خوش آئند ہے
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ عمران خان بھاشا ڈیم کی تکمیل اور موبائل فون کے حوالہ سے منصوبے پورے کر گئے تو مجھے یقین ہے کہ پاکستان ترقی کی نئی منزلوں کو آسانی سے طے کر سکتا ہے ،یہی پاکستان کی بقا کی ضمانت ہے، اللہ پاکستان کو ترقی دے،
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی