ڈینگی،بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے انتظامات یقینی بنانے کے لیے اقدامات

ڈینگی کی بگڑتی صورت حال اور بارش کے بعد کے حالات کی تیاری کے لیے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے پیشگی حالات سے انتظامیہ کو آگاہ کر دیا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کمشنر لاہور اور راولپنڈی کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ لاہور سمیت ڈینگی سے متاثرہ شہروں میں بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے انتظامات یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کتنے افراد میں‌ ڈینگی کی تصدیق ہوئی؟ حیران کن خبر آ گئی خط میں کہا گیا … ڈینگی،بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے انتظامات یقینی بنانے کے لیے اقدامات پڑھنا جاری رکھیں