بارش سے لوگ مرتے رہے اور عامر لیاقت پانی میں تماشے کرتے رہے

بارش سے لوگ مرتے رہے اور عامر لیاقت پانی میں تماشے کرتے رہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں طوفانی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی ہے، بارش سے 40 سے زائد اموات مختلف حادثات میں ہو چکی ہیں، شہریوں کے گھر گر کر تباہ ہو گئے، محلوں میں پانی کھڑا ہونے سے شہری گھروں میں رہے ،فلاحی ادارے شہریوں کی مدد کرتے رہے تا ہم حکمران جماعت تحریک انصاف کے ایم این اے کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے سب کو شرما دیا ہے سیاسی جماعتوں کی جانب سے کراچی … بارش سے لوگ مرتے رہے اور عامر لیاقت پانی میں تماشے کرتے رہے پڑھنا جاری رکھیں