بارود کے کارخانے میں دھماکہ، چھ خواتین زندہ جل گئیں،15 زخمی
بارود کے کارخانے میں دھماکہ، چھ خواتین زندہ جل گئیں،15 زخمی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بارود کے کارخانے میں دھماکے سے چھ خواتین کی موت ہو گئی ہے جبکہ 15 خواتین زخمی ہو گئی ہیں واقعہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ضلع اونا کی ایک فیکٹری میں پیش آیا جہاں بارود تیار کیا جاتا تھا،میں اچانک خوفناک دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کی وجہ سے فیکٹری میں کام کرنیوالی چھ خواتین کی موت ہوئی ہے جبکہ 15 خواتین زخمی ہوئی ہیں جنکو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں، دھماکے کے بعد فیکٹری میں لگنے والی آگ کو بجھا دیا گیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد آگ لگنے سے خواتین زندہ جل گئی تھیں، واقعہ کی انتہائی دلخراش ویڈیو سامنے آئی ہیں، فیکٹری میں جس طرف خواتین کام کرتی تھیں اس طرف دھماکہ ہوا اسلئے مرنے والی اور زخمیوں میں خواتین ہی شامل ہیں،ایک زخمی خاتون کا کہنا تھا کہ جہاں دھماکہ ہوا وہاں تیس سے 35 افراد کام کرتے ہیں مقامی حکومت نے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،دھماکے کے بعد مرنیوالوں اور زخمیوں کے لواحقین بھی ہسپتال پہنچ گئے ہیں،مرنیوالئ خواتین … بارود کے کارخانے میں دھماکہ، چھ خواتین زندہ جل گئیں،15 زخمی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں