بارشوں، سیلاب سے 2لاکھ ایکڑ سے زائداراضی پر کھڑی فصلیں تباہ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

0
44
punjab assambly

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 2لاکھ ایکڑ سے زائداراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہونے پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی

قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے جمع کرائی گئی، قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی سے 2 لاکھ 79 ہزار 887 ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوںاور نچلے درجے کے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی

آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، چیف جسٹس کا اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

آپ کو معلوم ہے جب رات میں بجلی نہیں ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ بارے بڑا حکم

کراچی گوٹھ بن چکا،حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس

کراچی میں نالوں کی صفائی، سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو بڑا حکم دے دیا،کہا مزید ذمہ داری بھی دیں گے

لوگ مرتے ہیں، یہ جا کر ضمانت کرا لیتے ہیں،لوگوں کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس

قرارداد کے متن میں مزید کہا گیا کہ بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی سے 20 اضلاع کے596 موضوع جات کی فصلوں کو نقصان پہنچا,20 اضلاع کی 95 ہزار 578 افراد پر مشتمل آبادی متاثر ہوئی ضلع جھنگ اور ملتان سب سے زیادہ فضلوں کو نقصان پہنچا

قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا گیا کہ کاشتکاروں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے،کاشتکاروں کی فصلوں کی انشورنس کرائی جائے اور ان کی د ادرسی کی جائے

سندھ حکومت سندھ اسمبلی سے بارشی پانی نہ نکال سکی

Leave a reply