برطانیہ نے آکسفورڈ کورونا ویکسین ایسڑازینیکا کے استعمال کی منظوری دے دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے آکسفورڈ کورونا ویکسین ایسڑازینیکا کے استعمال کی منظوری دے دی،
برطانوی وزیراعظم بورسن جانسن کا کہنا ہے کہ کوروناویکسین ایسٹرا زینیکا کی منظوری شاندارخبر ہے،کورونا ویکسین ایسٹرازینیکا کی منظوری برطانوی سائنس کی فتح ہے،اب جتنا جلد ممکن ہوسکا زیادہ سےزیادہ ویکسی نیشن کرسکیں گے،
برطانیہ میں اس ویکسین کے دینے کا آغاز 4 جنوری سے ہوگا، امکان ہے کہ 100 ملین افراد کو ویکسین لگے گی ایسٹرا زینیکا کی 100 ملین خوراک کا آرڈر دے دیاگیا،ویکسین 50 ملین افراد کو دی جائے گی،آکسفورڈ آسٹرا زینیکا ویکسین رواں سال کے پہلے مہینوں میں تیار کی گئی تھی ،
عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی
کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام
کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ
کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات
کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا
کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج
پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟
کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا
برطانیہ کا نیا کورونا وائرس امریکا بھی پہنچ گیا،کولوراڈو میں کیس رپورٹ ہوا ہے،برطانیہ میں ایک دن میں رکارڈ53 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے،برطانیہ کےاسپتالوں میں جگہ تقریبا ًختم،لندن سے مریضوں کویارک شائرمنتقل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
برطانوی حکومت کورونا کا پھیلاؤروکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت کرنے پرغورکر رہی ہے،
تائیوان میں بھی برطانیہ میں موجودکوروناکی نئی قسم کاایک کیس رپورٹ ہوا ہے،بھارت میں بھی کرونا کی نئی قسم کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے،
پاکستان میں کرونا ویکسین سب سے پہلے کس کو دی جائے گی؟ اعلان ہو گیا