برطرف ملازمین کو سرکاری رہائش گاہوں سے نکالنے بارے سپریم کورٹ کا حکم آ گیا

0
34
سپریم کورٹ کے باہر سیکورٹی سخت،پیپلز پارٹی،جے یو آئی کی درخواست دائر

برطرف ملازمین کو سرکاری رہائش گاہوں سے نکالنے بارے سپریم کورٹ کا حکم آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سیکڈ ایمپلائز ایکٹ 2010 کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

وفاقی حکومت اور برطرف ملازمین کی نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلی گئیں ،عدالت نے درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ،عدالت نے حکم دیا کہ عدالتی فیصلے تک برطرف ملازمین کو سرکاری رہائش گاہوں سے نہ نکالا جائے،سپریم کورٹ نے 16 ہزارملازمین کی برطرفی کیخلاف نظر ثانی اپیل پر نوٹسز جاری کر دیئے سپریم کورٹ نے برطرفی کا فیصلہ معطل کرنے کی وفاقی حکومت کی استدعا مسترد کردی سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی سرکاری مکانات سے بیدخلی کو روک دیا

جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ شفافیت اور میرٹ ہر بھرتیوں کا ہے،حکومتیں سرکاری خزانے سے خیرات نہیں کر سکتیں، اٹارنی جنرل نے کہا کہ سرکاری اداروں کا کام متاثر ہو رہا ہے، برطرف ملازمین کی جگہ نئی بھرتی بھی نہیں ہو سکتی،سولہ ہزار سے زائد خاندان متاثر ہو رہے ہیں،عدالت نے کہا کہ اپنے ہی دیئے گئے فیصلوں کو پہلی سماعت میں معطل نہیں کر سکتے،اٹارنی جنرل نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر فیصلے کی معطلی چاہتے ہیں،جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انسانی بنیادوں کا جائزہ حکومت لے سکتی ہے عدالت نہیں،سپریم کو رٹ نے سیکڈ ایمپلائزایکٹ کیس کی سماعت 29 نومبر تک ملتوی کردی

برطرف ملازمین کی بڑی تعداد سپریم کورٹ کے باہر موجود تھی، سپریم کورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی تھی،سماعتکے وقت قبل کمرہ عدالت کے باہر ملازمین اور وکلا کا رش تھا

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی

پاکستانی اداکار ، میزبان و گلوکار فخرِ عالم ممبئی میں اسٹریٹ کریمنلز کے پاس سے یورینیم برآمد ہونے کی خبر پر بھارت پر برس پڑے-

بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش

Leave a reply