برطانوی ڈی جے کو ہوٹل کا ایک ملین ڈالر بل ادا کرنا پڑا تو پھر کیا ہوا…؟

0
29

برطانوی ڈی جے کو ہوٹل کا ایک ملین ڈالر بل ادا کرنا پڑا تو پھر کیا ہوا…؟

باغی ٹی وی :کیا آپ کے ساتھ کسی کا ایسا اتفاق ہوا کہ کہ آپ نے کسی ہوٹل میں‌رات گزار ہو آپ کا اتنا بل بن جائے کہ جس کو دیکھ کر آپ کی آنکھوں میں پانی آجائے ؟بلکہ ایسے ہے حالات کا برطانوی ریڈیو ڈی جے چارلی سلوتھ کو بھی سامنا کرنا پڑا جب پیر 16 نومبر کو ڈی جے چارلی کو املین ڈالر بل ادار کرنا پڑا

چارلی سلوتھ دبئی کے پینٹ ہاؤس میں‌ رہائش پذیر ہے ، اس بل سے لگتا ہے کہ سلوتھ نے بہت زیادہ شہ خرچی کی ہے دولت صرف کرنے کے سلسلے میں‌ کافی کھلے ہاتھ سے کام لیا ہے ، اپنے بل کی فوٹو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے . سلوتھ نے ساتھ یہ کیپشن بھی دی کہ جب آپ اپنا ہاتھ کھلا کر لیں اور لچک دکھائیں تو ایسا رویہ پھر ایسے حالات پیدا کردیتا ہے. یعنی آپ کو ایک ملین ڈالر کا بل ادا کرنا پڑتا ہے .
ساتھ یہ بھی کہا کہ کیا اب اتنی بھاری رقم ادار کرنے کے لیے ادھار بھی ہو جائے گا؟ یعنی انتظامیہ سے ادھار کرنے کا کہا. جس پر ہوٹل انتظامیہ نے کہا کہ اس سلسلے میں آپ کو ہیڈ آفس رابطہ کرنا ہوگا . کیوں کہ سی ای او کو آپ کے بقایا بل کے بارے میں فوری طور پر آپ سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔

Leave a reply