بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اس قوم نے بہت سے صفر دیکھے ہیں، کوئی بھی معاملہ ہو عوام پہلے ہی کہہ دیتی ہے نتیجہ صفرہی نکلے گاچاہے وہ چینی کا سیکنڈل ہو، آئی پی پیز کا یا آٹے کا بحران ہو، کیونکہ اب تک جتنے بھی کیسز سامنے آئے ہیں اکثر میں نتیجہ تو سامنے نہیں آیا مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ نواز شریف مجرم قرار،لیکن سزا معطل، کیپٹن صفدر،مریم نواز مجرم ، سزا معطل، شہباز شریف سزا معطل اور مزید مقدمے التوا کا شکار، صرف … بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں