بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار
بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار
باغی ٹی وی : شام کے صدر بشار الاسد کو کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، شامی حکام.شام کی خاتونِ اول اسما الاسد کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا، شامی حکام،
پیر کے روز یہ خبر آئی کہ کہ بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔
اور شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ایک فوری خبر شائع کی ہے کہ شامی حکومت کے صدر اور ان کی اہلیہ عاصمہ اسد کو کورونا وائرس کا مرض لاحق ہوگیا تھا ، انہوں نے مزید کہا کہ "ان کی صحت بہتر ہے اور مستحکم حالت میں ہیں۔”
شامی ایوان صدر کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "ٹیسٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ اسماء ہلکے علامات ہونے کے بعد ، کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ..
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسد اور اس کی اہلیہ کی طبیعت بہتر اور مستحکم ہے۔