بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار پانچ دن سے غداری کا راگ الاپا جارہا ہے،غداری کے مقدمے،غداری کے الزامات ،پھران کا دفاع کیا جا رہا ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حقائق سے عوام کو آگاہ رکھنا اپوزیشن کا کام ہے، صبح دوپہر غداری کے الزامات لگائے جارہے ہیں اور ان کا دفاع کیا جارہا ہے،کل درج کیے گئےغداری کے پرچے میں وزیراعظم آزاد کشمیرکا نام بھی ہے،سیکشن 196 کہتا ہےغداری کے پرچے سرکاری اجازت کے بغیرنہیں ہوسکتے،کہتے ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر کا نام انہوں نے درج نہیں کرایا،عوام کو اپوزیشن حقائق سے آگاہ رکھے گی، مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ یہ کرائے کے ترجمان ہیں،حکومتی ترجمان تو اپنی ساکھ بچا رہے ہیں، حکومتی ترجمانوں کےدرمیان جھوٹ کا مقابلہ جاری ہے، وزیراعظم نے بشیرمیمن سے کہا خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ بنایا جائے،بشیر میمن نے بہت سارے انکشافات کیے جوان کے انٹرویوکا حصہ ہیں، موجودہ وزیراعظم فاشسٹ ہیں،غداری کا مقدمہ تو اس وزیراعظم کے خلاف درج ہونا چاہیے،بدر بشیر کی درخواست پر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا، وزیرعظم نے شہباز فیملی کےخلاف آرٹیکل 6 … بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں