سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چالان ہو گا ، کب ہوگا ، خبر نے تو حیران ہی کردیا

اسلام آباد :اب اگر ڈرائیونگ کے دوران سگریٹ پیوگے تو پھر جرمانہ بھی ادا کروگے. وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں عالمی سطح کے ٹریفک قانون لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،قانون کے مطابق ڈرائیونگ کے دوران سگریٹ پینے پر چالان ہوگا۔ وفاقی دارلحکومت میں بین الاقوامی سطح کے نئے ٹریفک قوانین پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا،دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چلان ہو گا،تین بار چالان کے بعد لائسنس معطل کر دیا جائے گا،فرنٹ دونوں سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہو گا، لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ ذرائع کے مطابق یہ … سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چالان ہو گا ، کب ہوگا ، خبر نے تو حیران ہی کردیا پڑھنا جاری رکھیں