بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی زرتاج گل نے کہا ہے کہ لگتا ہے بلاول کے مشیر اور پیپلزپارٹی کے باقی سینئر لیڈران بھی یادداشت کھو چکے ہیں،نون لیگی رہنما کبھی بھی پیپلزپارٹی کے سگے نہیں ہو سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں زرتاج گل کا کہنا تھا کہ بیچارے بھولے بلاول کی یادداشت بھی کافی کمزور ہے۔ ماضی میں برقعہ پہن کر رات کو جی ایچ کیو گیٹ نمبر پانچ کے راستے خفیہ میٹنگز کرنے والے مطلبی خادم کو جمہوریت اور اصول پسند سیاست کا پیکر سمجھ بیٹھا … بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں