بحریہ ٹاؤن میں جنسی زیادتی کا شکار 8 سالہ بچی دم توڑ گئی، پولیس کا ملزم کو گرفتار کرنیکا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں جنسی زیادتی کا شکار 8 سالہ بچی علاج کے دوران دم توڑ گئی راولپنڈی سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ بحریہ ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 میں زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی بچی علاج کے دوران دم توڑ گئی۔آٹھ سالہ ملازمہ زارا کو گھر میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی۔ تھانہ روات پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔درخواست میں بتایا گیا ہے کہ آٹھ سالہ بچی گھریلو ملازمہ تھی،جس کو نہ صرف … بحریہ ٹاؤن میں جنسی زیادتی کا شکار 8 سالہ بچی دم توڑ گئی، پولیس کا ملزم کو گرفتار کرنیکا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں