بیروت دھماکے میں‌ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد مزید بڑھ گئی

بیروت دھماکے میں‌ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد مزید بڑھ گئی باغی ٹی وی : لبنان کے دارالحکومت میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد145 سے بڑھ گئی ہے جب کہ5ہزار زخمی ہیں۔ مقامی گورنر کے مطابق 3 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں اور ملکی معیشت کو 6 کھرب سے زائد کا نقصان ہوا اور شہر کی بندرگاہ مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔ لبنان کا دارالحکومت بیروت کسی جنگ سے تباہ حال شہر کا منظر پیش کر رہا ہے۔ لبنان کے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بیروت سے ملبے کی صفائی … بیروت دھماکے میں‌ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد مزید بڑھ گئی پڑھنا جاری رکھیں