بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان
بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان واپس آنے والے شہریوں کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، حکومت نے کرونا سے بچاؤ کے لئے واپس آنے والوں کو قرنطینہ مراکز میں بھیجنے کا اعلان تو کر دیا لیکن اخراجات سے ہاتھ کھڑے کر دئیے، اگرچہ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کا کہنا ہے کہ خرچہ حکومت اٹھا رہی ہے لیکن حالات اس کے برعکس ہیں، ڈی سی اسلام آباد کہتے ہیں کہ 4 اراب حکومت خرچ نہیں کر سکتی، زلفی بخاری کہتے ہیں کہ بیرون ممالک میں جن کے گھر ہیں وہ واپس نہ آئیں، معید یوسف کہتے ہیں کہ سب کو اپنا اپنا خرچہ دینا ہو گا. ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ ایک مسافر پر ٹرانسپورٹ، کھانے اور ہوٹل کی مد میں یومیہ 5 ہزار روپے خرچ ہوتے ہیں،مسافروں کو ٹرانسپورٹ، کھانے اور ہوٹل کی مد میں رعایتی اخراجات ادا کرنا ہوں گے،یہ لوگ اپنی مرضی سے بیرون ملک سے واپس آ رہے ہیں،30 ہزار مزید پاکستانیوں نے بیرون ملک سے واپس آنا ہے،دو ہزار مسافروں کا روزانہ کا خرچ 1 کروڑ روپے بنتا ہے، … بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں