بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان

بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان واپس آنے والے شہریوں کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، حکومت نے کرونا سے بچاؤ کے لئے واپس آنے والوں کو قرنطینہ مراکز میں بھیجنے کا اعلان تو کر دیا لیکن اخراجات سے ہاتھ کھڑے کر دئیے، اگرچہ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کا کہنا ہے کہ خرچہ حکومت اٹھا رہی ہے لیکن حالات اس کے برعکس ہیں، ڈی سی اسلام آباد کہتے ہیں کہ 4 اراب حکومت خرچ نہیں کر سکتی، زلفی بخاری … بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان پڑھنا جاری رکھیں