بیٹے سے ملاقات شاہ رخ خان کو مہنگی پڑی،نارکوٹکس کنٹرول بیوروحکام گھر پہنچ گئے

بیٹے سے ملاقات شاہ رخ خان کو مہنگی پڑی،نارکوٹکس کنٹرول بیوروحکام گھر پہنچ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے آج جیل میں اپنے بیٹے آریان خان سے ملاقات کی ہے اس ملاقات کے بعد بھارت کی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے شاہ رخ خان کے گھر کا دورہ کیا، اینٹی ڈرگ ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ٹیم شاہ رخ خان کے گھر بیٹے سے ملاقات کے چند گھنٹوں بعد پہنچی، اینٹی ڈرگ ایجنسی کی ٹیم نے شاہ رخ خان کے گھر کا دورہ کیوں کیا اس کی ابھی تک تفصیلات سامنے نہیں آ سکی، تا … بیٹے سے ملاقات شاہ رخ خان کو مہنگی پڑی،نارکوٹکس کنٹرول بیوروحکام گھر پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں