بیٹی کا چیک اپ کروانے کیلئے جانیوالی خاتون کو احتجاج کرنے پر برہنہ کر دیا گیا

0
28
خاتون کو برہنہ کر کے کیا گیا ڈنڈوں سے تشدد، ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر سرگودھا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے بچہ وارڈ میں معصوم بیٹی کو چیک کروانے آئی ہوئی ماں کو وحشیانہ تشدد کے دوران سیکورٹی عملہ نے برہنہ کردیا۔ ڈاکٹرز عملہ کے غلط رویہ پر اصرار کیا تھا قطار میں کھڑی خواتین کا حق پہلے ھے سفارشی مریضوں کو پہلے کیوں چیک کررہے ہو جس پر نرس نے متاثرہ خاتون تنزیلہ زوجہ عرفان کو جوتا دے مارا۔ پھر سیکورٹی عملے کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد کروایا جنہوں نے متاثرہ خاتون تنزیلہ کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے کپڑے پھاڑ کرسینکڑوں افراد کی موجودگی میں برہنہ کردیا

وارڈ عملہ نے رد عمل کے خوف سے ڈاکٹرز عملہ کو غلط رپورٹ دے کر متعلقہ تھانہ کی پولیس بلوا لی موقع پر اے ایس آئی نصراللہ۔ اے ایس آئی دلشاد نجمی دیگر اہلکار پہنچ گئے ڈاکٹرز عملے نے پولیس کو متاثرہ خواتین تنزیلہ وغیرہ کیخلاف درخواست تھما دی پولیس لیڈی اہلکارہ کے بغیر متاثرہ خواتین کو پکڑنے کی کوشش میں پولیس برے طریقے سے بدتمیزی کرنا شروع ہوگئی

برہنہ و متاثرہ غنی پارک کی خواتین اپنے بیمار معصوم بچوں کے ہمراہ چیخ و پکار میں نوحہ کناں کے عالم میں دیکھی جا سکتی ہیں متعلقہ پولیس کی بجائے متاثرہ خواتین ڈی پی او سرگودھا کے پاس برہنہ حالت میں پیش ہونا چاہتی تھیں موقع کی پولیس انہیں جانے نہیں دے رہی تھی متاثرہ خواتین کا یہی کہنا تھا کہ ھم پر ہونے والے ظلم کیخلاف کاروائی کرنے کی بجائے پولیس بھی ڈاکٹروں کے غلط رویہ کے ساتھ ہو گئی ھے ھماری اللہ کے سوا اور کوئی نہیں سنتا اللہ ھمیں انصاف دے

متاثرہ برہنہ خاتون تنزیلہ عرفان نے اپنے ننگے وجود کو سفید چادر میں ڈھانپ رکھا ھے،دوسری جانب پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر پر مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا ھے

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

Leave a reply