fbpx

سگی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

سگی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سگی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سزا سنا دی ہے

ممبئی کی عدالت نے سفاک ملزم کو پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ایک باپ اپنی بیٹی کا محافظ ہوتا ہے ،لیکن ملزم نے جو حرکت کی قابل معافی نہیںَ ،ملزم نے سنگین جرم کا ارتکاب کیا،عدالت نے چالیس سالہ ملزم کو سزا سنائی، اور ملزم کے وکیل کے تمام دلائل کو مسترد کر دیا، ممبئی کی عدالت کے خصوصی جج ایچ سی شینڈے نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کی طرف سے پیش کئے گئے دلائل حیران کن ہیں متاثرہ نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اس کے والد نے اپنی انگلی سے اس کے شرمگاہ کو چھوا تھا

دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے دلائل حیران کن ہیں کیونکہ پاکسو ایکٹ میں جنسی ہراسانی کی شق یا تعریف میں بھی اس بات کا ذکر نہیں ہے کہ ملزم کو متاثرہ کے پرائیویٹ پارٹ کو کس طرح چھونا چاہیے اور اگر متاثرہ شخص پر کرتا ہے تو یہ کتنا جرم ہے۔ موجودہ کیس میں ملزم متاثرہ کا باپ ہے اس لیے رحم کی درخواست خود ہی غلط ہے اور یہ انصاف کا مذاق ہے عدالت نے کہا کہ ایک باپ اپنی بیٹی کا سرپرست ہوتا ہے، ایسی صورتحال میں یہ جرم اور بھی سنگین ہو جاتا ہے

تین برس قبل 2019 میں متاثرہ لڑکی کی والدہ کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا تھا ، خاتون نے مقدمے میں شوہر کو نامزد کیا تھا اور کہا تھا کہ لڑکی کی ٹیچر نے اسے اپنے عجیب و غریب رویے کے بارے میں بتایا تھا۔ بیٹی سے پوچھ گچھ کی گئی تو انکشاف ہوا کہ باپ اس کے خفیہ حصوں کو چھوتا تھا

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا

میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار

شادی کے بعد سسر کرتا رہا نئی نویلی دلہن کے ساتھ مسلسل گھناؤنا کام

بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم

معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

20 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے کیا گیا مسلسل دو روز گھناؤنا کام

پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر