بیٹی کو ناحق قتل کیا گیا، ملزم کوسزائے موت سنائی جائے،نورمقدم کے والد کا عدالت میں بیان

بیٹی کو ناحق قتل کیا گیا، ملزم کوسزائے موت سنائی جائے،نورمقدم کے والد کا عدالت میں بیان نور مقدم کے والد اور مدعی مقدمہ شوکت علی مقدم کا بیان قلمبند کر لیا گیا بیان سے پہلے مدعی مقدمہ شوکت علی مقدم سے حلف لیا گیا، شوکت مقدم نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے،میری بیٹی کو ناحق قتل کیا گیا، ملزم کوسزائے موت سنائی جائے، نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو عدالت پیش نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آج پھر ظاہر جعفر نے کسی کے ساتھ لڑائی کی ہے ؟ مدعی شوکت مقدم نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے نور مقدم نے نہیں بتایا تھا کہ وہ لاہور جا رہی ہے عموماً نور مقدم بتا کر جاتی تھی لیکن کبھی کبھار پہنچ کر بتا دیا کرتی تھی کہ وہ کس جگہ موجود ہے نور مقدم کو تلاش کرنے کے لیے اس کی سہیلیوں سے رابطہ کیا اور ان کے گھر پر بھی گیا ایف آئی آر میں نور مقدم کی سہیلیوں کے نام نہیں دیے 20 جولائی کو نور مقدم کی کال آئی کہ وہ لاہور جا رہی ہے اور میں … بیٹی کو ناحق قتل کیا گیا، ملزم کوسزائے موت سنائی جائے،نورمقدم کے والد کا عدالت میں بیان پڑھنا جاری رکھیں