دو بیوہ بہنوں کی سٹیزن پورٹل پر شکایات، وزیراعظم کا نوٹس،بڑا حکم دے دیا

پاکستان سٹیزن پورٹل پر دو بیوہ بہنوں کی شکایت ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا وزیراعظم عمران خان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے چیف سیکریٹری پنجاب کو 31 مئی تک انکوائری رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت کر دی.وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی ڈویژن کے تمام ریونیو افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کی جائے،وزیراعظم کی ہدایت پر پی ایم ڈلیوری یونٹ کا کارکردگی جانچ پڑتال کا مراسلہ جاری کر دیا گیا وزیراعظم آفس نے حکم دیا کہ اعلیٰ افسران اپنے ماتحت افسران کی … دو بیوہ بہنوں کی سٹیزن پورٹل پر شکایات، وزیراعظم کا نوٹس،بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں