چار سالہ مراسم کے بعد بیوی نے آشنا کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا
چار سالہ مراسم کے بعد بیوی نے آشنا کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے چک بیلی کے علاقہ باہیا میں ہونے والے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا
پولیس کے مطابق مقتول محسن جاوید کی بیوی ثناء اور اس کا آشنا تیمور علی قاتل نکلے،ملزم تیمور کے قبضہ سے آلہ قتل اور واردات میں استعمال موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی،مقتول محسن جاوید کی چند سال قبل ثناء بی بی سے شادی ہوئی تھی،ملزمان نے انکشاف کیا کہ ملزم تیمور اور ثناء کے آپس میں 04 سال سے مراسم تھے، پولیس کے مطابق ملزمان نے منصوبہ بندی سے محسن جاوید کو قتل کیا،
مقتول کی بیوی نے وقوعہ کے وقت بے ہوش ہونے کا ڈرامہ رچایا، ملزمان نے انکشاف کیا کہ مقتول کو قتل کرنے کے بعد شادی کرنا تھی،پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا، مدعی نے زمین کے تنازعہ پر چند مخالفین کو نامزد کیا، سائنسٹیفک ٹیکنالوجی اور CCTV فوٹیج کی مدد سے اصل ملزمان کو ٹریس کیا گیا، ملزمان کو ایس پی صدر کی زیرنگرانی ایس ایچ او چونترہ عبدالعزیز، انچارج چوکی چک بیلی راجہ عماد نے ٹریس کر کے گرفتار کیا۔
اندھے قتل کو ٹریس کرنے اور ملزمان کی گرفتاری پر سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی طرف سے سے ایس پی صدر اور چونترہ تفتیشی ٹیم کو شاباش دی گئی اور کہا گیا کہ ملزمان کتنے ہی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
13 سالہ کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر حاملہ کرنیوالے دو سگے بھائی گرفتار
برے کام کا برا نتیجہ، راہگیر لڑکیوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا