بھارت وبائی بیماری کو نفرت پھیلانے کے لئے استعمال کررہا ہے مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز مہوش حیات نے کہا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کررہاہے باغی ٹی وی : مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے پروپیگنڈ ہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ایک آرٹیکل ہندوستان میں مسلمانوں کو کورونا وائرس کی آڑ میں نشانہ بنانے والی سازش کے نظریات کا حوالہ دیا جس میں … بھارت وبائی بیماری کو نفرت پھیلانے کے لئے استعمال کررہا ہے مہوش حیات پڑھنا جاری رکھیں