بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ پوزیٹیو آگیا

بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ ایک بار پھر سے پوزیٹیو آگیا باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلوکار ہ کنیکا کپور گذشتہ دنوں امریکا سے بھارت واپس آئی تھیں جہاں اُنہو ں نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا اور اُن کے ٹیسٹ کے نتائج پوزیٹیو آئے تھے کنیکا کپور نے کورونا ہونے کے باوجود بھی لوگوں سے ملاقات کی اور پارٹیوں میں شرکت کی تھی جب بھارتی پولیس کو یہ معلوم ہوا تو اُنہوں نے گلوکارہ کے خلاف مقدمہ درج کیا اور ان کا دوبارہ سے ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا … بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ پوزیٹیو آگیا پڑھنا جاری رکھیں