بھائی کی گرفتاری کے بعد تاجر کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

بھائی کی گرفتاری کے بعد تاجر کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار مردان، سٹی سرکل پولیس نے کامیاب کارروائیاں کی ہیں اورتاجر ابراھیم کے اندھے قتل کیس میں ملوث 03 ملزمان گرفتارکر کے آلہ قتل برآمد کر لیا، مستورات کے دوہرے قتل کیس میں ملوث نامزد ملزم بھی گرفتار کر لیا یا 16نومبر 2021کو تھانہ سٹی کی حدود بغدادہ چوک سرانجام مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان نے فرنیچر کے تاجر ابراھیم ولد کرم خان سکنہ پارہوتی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھاجسکی رپورٹ تھانہ سٹی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کی گئی تھی۔جبکہ مدعی مقدمہ محمد یاسین ولد … بھائی کی گرفتاری کے بعد تاجر کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں