بھائی کے قاتل کو گرفتار نہ ہوئے توخود کو تھانے کے سامنے آگ لگا دوں گا، اینکر پرسن طارق متین
بھائی کے قاتل کو گرفتار نہ ہوئے توخود کو تھانے کے سامنے آگ لگا دوں گا، اینکر پرسن طارق متین باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں قتل ہونیوالے صحافی اطہر متین کے بھائی اینکر طارق متین نے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر خود کو تھانے کے سامنے آگ لگانے کا اعلان کیا ہے، اینکر پرسن طارق متین کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے کہاکہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش گھر آ گئی ہے، کسی خاتون کے ساتھ ڈکیتی ہو رہی تھی اطہر متین بچی کو سکول سے چھوڑ کر آ رہے تھے، انہوں نے ڈاکوؤن کو ہٹ کیا تو انہوں نے فائر کیا، اور نشانہ بنایا، پولیس، قانون نافذ کرنیوالے ذمہ دار ہیں ، ہم بھائی کو سپرد خاک کریں گے،مکمل ذمہ داری کے ساتھ ہوش و حواس میں کہتا ہوں کہ کل تدفین ہو گی، پرسوں سوئم ہو گا، قاتل گرفتار نہ ہوئے تو متعلقہ تھانے کے سامنے خود کو آگ لگا دوں گا یا انکو آگ لگا دوں گا، اطہر متین کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو تین دن بعد متعلقہ تھانے کے سامنے جاکر آگ لگا دوں گا، اینکر پرسن طارق متیناطہر متین کراچی میں روز … بھائی کے قاتل کو گرفتار نہ ہوئے توخود کو تھانے کے سامنے آگ لگا دوں گا، اینکر پرسن طارق متین پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں