بھکر میں قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز ، کنٹرول روم قائم کر دیا گیا

0
43

نمائندہ باغی ٹی وی بھکر۔ ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ ضلع میں قبضہ مافیاز کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا ہے

اگر آپ کی معلومات میں اسٹیٹ لینڈ یا کسی اورسیز پاکستانی کی زمین پر مافیاز قابض ہے تو اس کی نشاندھی کریں خواہ وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کے بارے بتایا جائے

اس سلسلہ میں ڈی سی آفس بھکر میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جہاں سے عوام الناس کی مکمل داد رسی کو یقینی بنایا جائے گا۔۔۔

Leave a reply