بھارت باز نہ آیا، پاک افغان بارڈر پر بھارتی نشانات والی مائنز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں آئی جی ایف سی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک افغان بارڈر کے 822میں سے586کلومیٹرپرباڑلگادی گئی ہے ،بارڈرپر215قلعےبنادیئےہیں،59قلعے زیرتعمیرہیں ،پورے بارڈر کو مائنز سے پاک کر رہے ہیں ،بے شمارمائنز ایسی ہیں جن پربھارتی نشانات ہیں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی نے وزارت داخلہ کو کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف انٹرپول کےسیکرٹری جنرل کوبھی خط لکھنےکی ہدایت کی،کمیٹی نے کشمیری،پاک فوج اور ایف سی سمیت دیگر سرکاری شہداکیلیے دعائے مغفرت کی. آئی جی ایف سی نے کمیٹی کو بتایا کہ ہماری 61 خواتین سپاہی بھی ہیں جو باقاعدہ … بھارت باز نہ آیا، پاک افغان بارڈر پر بھارتی نشانات والی مائنز پڑھنا جاری رکھیں