بھارت، بارش نے 100سالہ ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ سڑکیں جھیلوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ بھارت، سیلاب نے تباہی مچا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان حیدرآباد میں مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ یہ بارش گذشتہ سالوں میں ہونے والی بارش سے 100 گنا زیادہ ہے اور حیدرآباد میں بارش کا 100 سال کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہوگئے ہیں۔ بارش کا پانی مارکیٹوں اور گھروں میں داخل ہوچکا ہے۔ شہر میں صفائی نام کی کوئی چیز نہیں … بھارت، بارش نے 100سالہ ریکارڈ توڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں