بھارت کیلئے پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر کب بند ہو گی؟ بڑی خبر آ گئی

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں انڈیا کیلئے پاکستان کی فضائی حدود مکمل بند کرنے پر غور کیا گیا ہے اور اس سنجیدہ نوعیت کی مشاورت کے بعد توقع کی جارہی ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں اس سلسلہ میں‌ فیصلہ کر لیا جائے گا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غلام سروس خان کا کہنا تھا کہ کابینہ میٹنگ میں اگرچہ پاکستان کی فضائی حدود مکمل بند کرنے کیلئے حتمی فیصلہ نہیں‌ کیا گیا تاہم اس حوالہ سے تمام قوانین پر غور … بھارت کیلئے پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر کب بند ہو گی؟ بڑی خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں