بھارت وہی کرنا چاہتا ہے جو اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ کیا،صدر آزاد کشمیر

آزاد کشمی کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت وہی کرنا چاہتا ہے جو اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ کیا،
6 ستمبر کشمیر ڈیفنس ڈے کے طور پر منایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سردار مسعود خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے ،عالمی برادری کا رویہ تبدیل ہوا ہے ،پاکستانی عوام نے خنجراب سے کراچی تک کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ،سلامتی کونسل کے دروازے پر بار بار دستک دینا ہوگی،بھارت پر سفارتی دباوَ بڑھانا چاہئے .
ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف
آئیں چلیں شہید کے گھر…کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع پر آئی ایس پی آر کا اہم اعلان
سردار مسعود خان نے مزید کہا کہ بھارت کوپاکستان کےخلاف بھی جارحانہ اقدامات سے روکنا ہوگا،دفترخارجہ عالمی فورمز پر بھرپورطریقے سے کشمیر کا معاملہ اٹھارہا ہے،بھارت کسی صورت کشمیریوں سےحق خودارادیت نہیں چھین سکتا
سعودی عرب،یو اے ای وزراء خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، جنرل زبیرمحمود حیات
وزیراعظم عمران خان سے اومان کے اراکین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات
https://baaghitv.com/army-cheif-say-ksa-and-uae-k-minister-ki-mulaqat/،