بھارتی اداکارہ پاکستانی ڈراموں کی مداح ہو گئیں

بھارت کی معروف اور نامور اداکارہ میرا چوپڑا پاکستانی ڈراموں کی مداح ہو گئیں بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا پاکستانی ڈراموں کی مداح ہوگئیں جس کا ذکر آئے دن وہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کرتی نظر آتی ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اداکارہ صبا قمر کی تعریف کرتے ہوئے بھی ایک ٹوئٹ شیئر کیا ہے انہوں نے لکھا کہ ڈرامہ ’باغی‘ دیکھنے کا یہاں کسی نے انہیں مشورہ نہیں دیا تھا ایک زبردست کہانی تھی اور صبا قمر کے تو کیا ہی کہنے میرا چوپڑا آئے دن ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے پاکستانی ڈراموں کے حوالے … بھارتی اداکارہ پاکستانی ڈراموں کی مداح ہو گئیں پڑھنا جاری رکھیں