بھارتی فنکارہ کوصوفی رقص سے زبردستی روک دیا گیا

بھارت میں جاری متنازع شہریت بِل کے خلاف ہندو انتہا پسندوں کی انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے انتہا پسندوں کی جانب سے معروف کتھک ڈانسر منجری چترویدی کوصوفی رقص کے دوران ہی پرفارم کرنے سے روک دیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنئو کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ثقافتی پروگرام کے دوران بی جے پی کے انتہا پسندوں نے اس وقت میوزک بند کر دیا جب منجری پرفارم کر رہیں تھیں انتہا پسندوں نے دوران پرفارمنس یہاں قوالی نہیں چلے گی کہہ کر ان کی پرفارمنس رکوادی منجری کا اس واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ اتر پردیش حکومت … بھارتی فنکارہ کوصوفی رقص سے زبردستی روک دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں