سرگودھا ۔ ڈی پی او عمارہ اطہر کا تھانہ جھال چکیاں ، فیکٹری ایریا اور اربن ایریا کے علاقوں میں کرونا وبا ء کے پیش نظر آئیسولیشن کیے گئے مقامات کا دورہ کیا

0
36

سرگودھا ۔ ڈی پی او عمارہ اطہر کا تھانہ جھال چکیاں ، فیکٹری ایریا اور اربن ایریا کے علاقوں میں کرونا وبا ء کے پیش نظر آئیسولیشن کیے گئے مقامات کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس ملازمین کو کرونا وائرس سے بچنے کےلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی۔

Leave a reply