سرگودھا:تھانہ میانی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، گرفتاردو ملزمان سے شراب برآمد

0
46

سرگودھا:تھانہ میانی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، گرفتاردو ملزمان سے شراب برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمارہ اطہر کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ میانی سہیل ظفرنے سب انسپکٹر محمود خان اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اعظم پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ بھرتھ شرقی میں ریڈ کرکے ملزمان شاہ نواز ولد نواز سکنہ بار موسیٰ سے شراب16بوتل اور کامران ولد شوکت سکنہ بارموسیٰ سے شراب14بوتل برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a reply