ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا
ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سرکاری نرخ نامہ پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کیں۔ مصنوعی مہنگائی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔