سرگودھا رائے میڈیکل کالج موٹرسائیکل سٹینڈ کی پرچی فیس 30 روپے کردی ہے۔جبکے سرگودہا عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق یہ پرچی ختم کر دی تھی

0
120

سرگودھا رائے میڈیکل کالج موٹرسائیکل سٹینڈ کی پرچی فیس 30 روپے کردی ہے۔جبکے سرگودہا عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق یہ پرچی ختم کر دی تھی لیکن انہوں نے توہین عدالت کرتے ہویے یہ پرچی 30 روپے کردی۔ٹرسٹ کا نام شو کرکے چور بازاری شروع کی ہوئی ہے۔رائے میڈیکل کی پہلے بھی بہت زیادہ شکایات آتی ہیں آمدن کروڑوں میں اور ٹیکس نا دینے کے برابر ہے ان کے ہاسٹل فیس تین لاکھ روپے فی سٹوڈنٹ ہے ہاسٹل میس نا کھانے کے کابل ہے۔جو سٹوڈنٹ ہاسٹل نا رہنا چایے اس کو کالج سے نکالنے یا ایڈمیشن نا بھجنے کی دھمکیاں جو کے میڈیکل کالج کے لاء کی خلاف ورزی ہے۔ خیر جو توہین عدالت کر سکتے ہیں وہ میڈیکل لاء کے خلاف جانا ان کے لیے معمولی بات ہے۔والدین کا اعلٰی حکام سے نوٹس کی اپیل

Leave a reply