انجمن تاجران بھلوال کہ خصوصی تعاون سے بھلوال شہر میں سود خوروں کہ خلاف آپریشن کی تیاریاں شروع

0
43

چیئرمین مارکیٹ کمیٹی بھلوال سود کہ خلاف جنگ لڑنے کو تیار
انجمن تاجران بھلوال کہ خصوصی تعاون سے بھلوال شہر میں سود خوروں کہ خلاف آپریشن کی تیاریاں شروع، انجمن تاجران کی میٹنگ میں سید ندیم عباس شاہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی بھلوال نے کہا کہ سود اللہ سے اعلان جنگ ہے۔اللہ کہ فضل و کرم اور انجمن تاجران کہ خصوصی تعاون سے شہر بھلوال سے سود خوروں کا خاتمہ ہمارے مشن کااہم حصہ ہے۔ انجمن تاجران سود خوروں کی نشاندہی کرکے اس عظیم کام میں ہمارا ساتھ دیں

Leave a reply