اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کے لئے زکوٰة کا نصاب 46 ہزار 329 روپے مقرر کیا ہے

0
43

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کے لئے زکوٰة کا نصاب 46 ہزار 329 روپے مقرر کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کے لئے زکوٰة کا نصاب 46 ہزار 329 روپے مقرر کیا ہے۔
یکم رمضان المبارک کو ملک بھر کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری بینکوں کے کھاتیداروں کے سیونگ اکاؤنٹس میں 46 ہزار 329 روپے یا اس سے زائد رقم موجود ہوگی تو ان کے اکاؤنٹس سے زکوۃ کی رقم منہا کرلی جائے گی۔

Leave a reply