بحریہ ٹاؤن سے بجلی فراہمی کا معاہدہ،عدالت نے کیا جواب طلب

0
28

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کی بحریہ ٹاؤن سے بجلی فراہمی کا معاہدہ چیلنج کر دیا گیا

عدالت نے بحریہ ٹاوَن سے جامع جواب طلب کر لیا،درخواست گزار نے کہا کہ کراچی میں دینے کو بجلی نہیں مگر بحریہ ٹاوَن سے معاہدہ کرلیا گیا، عدالت نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ان مقدمات کو دیکھنا ہے، آپ تیاری کریں،

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالتوں میں زیرسماعت درخواستوں کو قانون کے مطابق سنیں گے، عدالت نے بحریہ ٹاوَن و دیگر سے 19 جنوری تک جواب طلب کرلیا

کرونا سے دنیا بھر کی معیشت کو نقصان پہنچا،اقساط جمع کرانا ممکن نہیں،بحریہ ٹاؤن کی عدالت میں اپیل

بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ میں جمع رقم پر حق کس کا؟ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں کیا تجویز دے دی؟

لندن میں بڑی کاروائی، پاکستانی شخصیت کی پراپرٹی منجمد، اثاثے ملیں گے پاکستان کو

ہم نے کوئی جرم نہیں کیا، سب کا پیسہ پاکستان آنا چاہئے، ملک ریاض بول پڑے

بحریہ ٹاؤن میں جنسی زیادتی کا شکار 8 سالہ بچی دم توڑ گئی، پولیس کا ملزم کو گرفتار کرنیکا دعویٰ

واضح رہے کہ کے الیکٹرک نے بحریہ ٹاؤن سے بجلی فراہمی کا معاہدہ کر رکھا ہے دوسری جانب کراچی شہر کے کئی علاقوں میں مسلسل لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے جس پر شہری نے عدالت میں درخواست دی تھی

Leave a reply