fbpx

بھوجا ائیر لائن حادثہ، مالک کے خلاف ایک درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

بھوجا ائیر لائن حادثہ، مالک کے خلاف ایک درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

بھوجا ائیر لائن کے مالک کے خلاف دو درخواستوں، ایف آئی آر میں قتل کا دفعہ شامل کرنے کا معاملہ ، مقدمہ خارج کرنے کا معاملہ،عدالت نے بھوجا ائیر لائن کے مالک کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج کر دی

عدالت نے 4 مختلف درخواستوں پر یکجا سماعت کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کی، بھوجا ائیر لائن اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا، حادثے میں جہاز کے عملے سمیت 127 افراد جاں بحق ہوئے تھے، وکیل فاروق بھوجا نے عدالت میں کہا کہ بھوجا ائیر لائن کے مالک کے خلاف کیس دائر نہیں ہو سکتا، عدالت بھوجا ائیر لائن کے مالک فاروق بھوجا کے خلاف درج مقدمے کو خارج کر دے، ٹرائل کورٹ نے 321 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا،ایک ایف آئی آر درج ہونے کے بعد دوسرا ایک بھی درج کرایا گیا،

متاثرین کی جانب سے عمر آدم ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے متاثرہ خاندان کی جانب سے سردار کائناف اپنے وکیل کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے ،عمر آدم ایڈوکیٹ نے کہا کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق بھوجا ائیر لائن واقعہ کے ذمہ دار ہے، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اللہ ہماری حالت پر رحم فرمائے، اب ہمارے سسٹم کو اللہ ہی بچا لے، جسٹس عامر فاروق نے پولیس کے تفتیشی آفیسر سے استفسار کیا کہ کیا 302 کا دفعہ بنتا ہے کہ نہیں، تفتیشی افسر نے کہا کہ جی بلکل بنتا ہے 302، جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل سیشن کورٹ میں چلے، عدالت نے دو کلب شدہ درخواستیں احکامات کے ساتھ نمٹا دی،

آئندہ سماعت پر بھوجا ائیر لائن کے مالک کے خلاف قتل کا دفعہ شامل کرنے کے حوالے سماعت ہو گی،عدالت نے سماعت 23 جون تک کے لئے ملتوی کر دی،

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

طیارہ حادثہ کی رپورٹ پیش کر دی، ایکشن بھی نظر آئے گا،وفاقی وزیر ہوا بازی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.