بلاول دل کا جانی ، اسے 7 خون بھی معاف، وہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے،شیخ رشید

0
39
عمران خان اگلے ماہ جا رہے ،نواز شریف آنا چاہتا ہے تو آ جائے، شیخ رشید

بلاول دل کا جانی ، اسے 7 خون بھی معاف، وہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے،شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عشرہ رحمت العالمین ﷺسے متعلق بہترین اقدامات کیے گئے ہیں،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر قدیر خان کامقبرہ تعمیرکرائیں گے ،ڈاکٹر قدیر خان کی بیٹی نے مقبرے کا ڈیزائن فراہم کیا ہے،افغانستان کے لیے ویزا فیس معاف کردیا گیا ہے افغانستان کے لیے آن لائن ویزا سروس شروع کردی ،پی ڈی ایم مرا ہوا سیاسی ہاتھی ہے،کنویں کے مینڈکوں کی سیاست کا دور ختم ہو گیا ہے،جمعرات سے ائیر پٹرولنگ یونٹ کا آغاز کررہے ہیں وزیراعظم مہنگائی کے معاملے پر اجلاس کررہے ہیں ،کابینہ اجلاس میں آٹا، دال ،چاول اور4 ادویات پر بات کرتا ہوں، نئے انتخابات میں ایک سال ہی رہ گیا ہے، ملک لوٹنے والے منہ صاف کرکے پھر وکٹری کا نشان بناتے ہیں ،تسلیم کرتے ہیں مہنگائی ہے ،قرضے بھی ہیں ،کورونا کا بھی سامنا رہا،انہوں نے اگر کسی گڑھے میں گرنا ہے تو خدا خیر کرے،اسلام آباد پولیس کو 16مزید گاڑیوں پٹرولنگ کے لیے دے رہے ہیں،عمران خان اپنے 5 سال پورے کریں گے ،عالمی بحران میں پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچا،عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ ان کو اس قسم کی اپوزیشن ملی،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مریم نواز اداروں کے خلاف جو بیانات دے رہی ہیں ،پاوں پر کُلہاڑی ماررہی ہیں ،مریم نواز اپنے لیے خود گڑھے کھود رہی ہیں ،ن لیگ کی پچھلی حکومت جانے میں بھی مریم نواز کا کردار تھا بلاول دل کا جانی ہے، اسے 7 خون بھی معاف ہیں، وہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے،الیکشن میں چند ماہ رہ گئے ہیں ،اپوزیشن کے پاس کوئی نئی سوچ نہیں ہے

@MumtaazAwan

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،

پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان

پاکستان کے خلاف وار فیئر قائم کرنے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ،شیخ رشید نے کیا بے نقاب

شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید

جب تک مساجد مدارس آباد ہیں، پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، شیخ رشید

ہمیں پتہ گڈ کون اور بیڈ کون،ملک کے دشمنوں سے کونے کونے میں نمٹیں گے ،شیخ رشید

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

ایک دن میں کورکمانڈ نہیں بن جاتے زندگی لگانا پڑتی ہے ،شیخ رشید

اداروں کے خلاف زبان استعمال کرنے والے منہ کے بل گریں گے ،شیخ رشید

مریم نواز کی تقریرسے عمران خان کا نام نکال دیں تو اس میں کیا تھا؟ شیخ رشید

Leave a reply