بیان حلفی پر توہین عدالت کیس،رانا شمیم، انصارعباسی ایکبار پھر طلب

بیان حلفی پر توہین عدالت کیس،رانا شمیم، انصارعباسی ایکبار پھر طلب اسلام آباد ہائیکورٹ ،سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم بیان حلفی پر توہین عدالت کیس چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا عدالت نے سابق چیف جج رانا شمیم، میر شکیل، عامر غوری اور انصار عباسی کو 20 جنوری کو طلب کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام فریقین کو فردجرم کے لیے 20 جنوری کو طلب کرلیا ، عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ تمام فریقین فرد جرم کیلئے 20جنوری کو دس بجے پیش ہوں۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے توہین کے ملزم کو کافی وقت دے لیا۔ ملزمان کا موقف یہی رہا کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا۔رپورٹر ، ایڈیٹر اور چیف ایڈیٹر کا موقف اہم ہے ،یہ موقف ماننا زیر التوا کیسز سے متعلق کچھ بھی چھاپنے کا لائسنس دینے جیسا ہوگا، لگتا ہے رپورٹر، ایڈیٹر اور چیف ایڈیٹر زیر التوا کیسز کے رُولز سے ناواقف ہیں، ، توہین عدالت کیس کے دوران بھی کیس پر تنظیموں کے موقف چھاپے جا رہے ہیں،رپورٹر نے کہا بیان حلفی کا درست یا غلط ہونے کا جاننا اس کی ذمہ داری نہیں تھی، پروفیشنل صحافی زیر التوا کیس سے متعلق … بیان حلفی پر توہین عدالت کیس،رانا شمیم، انصارعباسی ایکبار پھر طلب پڑھنا جاری رکھیں